سوشیوآن کے دوستو سوشیوآن پر کمانے کے لیے ضروری ہے کہ آپ نے اپنا اکاؤنٹ ریچارج کرایا ہو ریچارج کرنے کا طریقہ میں آپ کو بتا رہا ہوں وشیوآن کے والٹ میں جائیں پرچیز بکٹ میں ریچارج پر کلک کریں
اور
پھر اپنا کنٹری سلکٹ کریں
پھر اپنا ریچارج متھڈ مطلب جاز کیش یا ایزی پیسہ
پھر
پھر ان میں سے کسی بھی نمبر پر
آپ پیسہ بھیج کر اس کی ٹرانزیکشن آئی ڈی
یہاں لیکھیں بھیجی گئی رقم لیکھیں اپنا
نمبر جیس سے پیسے بھیجے
ہوں وہ لیکھیں پھر اپنا ای میل اڈریس
لیکھیں پھر ڈن کر دیں
کچھ گھنٹوں میں آپ کا اکاؤنٹ ویرفائڈ ہو جاے گا
0 comments:
Post a Comment