سوشیوآن پر اپنا اکاونٹ کیسے بنائیں ویڈیو

اسلام و علیکم سب سے پھلے آپ اس
لنک پر کلک کریں گے جوائن کریں یہاں سے
اور تصویر کے حصاب سے سٹینگ کریں

سب سے پہلے اپنا اصل شناختی کارڈ والا نام لکھیںں

پھر اپنا ورکنگ جی میل آئی ڈی لگائیں
پھر اپنا پاسورڈ بنائیں
پھر سہی ڈیٹ آف برتھ
پھر میل فی میل سلکٹ کریں
پھر آپ سائن اپ پر کلک کریں
اس کے بعد
یے پیج سامنے آئے گا

اس میں کنٹری سلکٹ کریں
اپنا موبائل نیٹ ورک سلکٹ کریں
اور پھر اپنا نمبر لیکھیں
اور نکسٹ کر دیں
پھر اس پیج پر
اس پیج میں جو ویرفکیشن کوڈ آپ کو 
سوشیوآن کی طرف سے آپ کے نمبر پر ملا 
ھوگا وہ لیکھکر نیکسٹ کر دیں 
اب آپ اپنے جی میل میں جا کے 
سوشیوآن کا میل چیک کریں اس میں
ویری فیکیشن لنک میلے گا اس پر کلک کریں 
آپ کا اکاؤنٹ تیار ہے اگر کوئی مسلہ پوچھنا ھو تو میرا واٹس ایپ نمبر پر مسج کریں 
03016034493

0 comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.

Like Us

About

Featured Post

ڈاکٹر اور مریض فنی

‏مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے لکھی تھی وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟ فیصل آبادی ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ تے میں پین ...