SocioOn all setups
سوشییو آن میں پانچ چیزیں بہت اھم ھیں۔
سب سے پہلے سائن ان کا مرحلہ۔ سوشئیو آن پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔ پہلے سٹیپ میں اپنا موبائل نمبر ویری فائی کریں۔ دوسرے سٹیپ میں اپنا ای میل ویری فائی کریں۔
جیسے ھی موبائل اور ای میل ویری فائی کریں گے 5 ڈالرز آپ کے سپینڈیبل اکاؤنٹ میں آ جائیں گے۔ آپ ان 5 ڈالرز سے اپنی پوسٹس لگائیں لیکن پوسٹس اچھی اور معیاری ھونی چاھیے تا کہ باقی یوزرز آپ کی اس پوسٹ کو پسند کریں آپ کو فیڈ کریں گریٹ جاب دیں۔ ۔ ۔ اس طرح فیڈ اور گریٹ جاب سے دی جانے والی ارننگ آپ کے سپینڈیبل میں جائے گی۔
سوشییو آن کا دوسرا اھم مرحلہ ھے والٹ کا۔ والٹ اسے کہتے ھیں جھاں آپ کا سارا بیلنس ھوتا ھے۔ والٹ میں تین اھم چیزیں ھیں۔ کرنٹ سرننگ، سپینڈیبل ارننگ، ودڈراء ارننگ۔
آپ دو سٹیپ ویریفائیڈ ھیں تو آپ کی ساری ارننگ(گریٹ جاب فیڈ لائق شئیر کپ آف کافی) آپ کے والٹ کے کرنٹ ارننگ میں جائے گی۔
کرنٹ ارننگ کے نیچے لنک ھے سیٹلمنٹ کا۔ جب آپ سیٹلمنٹ پر کلک کریں گے تو وہ ساری ارننگ سپینڈیبل میں چلی جائے گی۔
سپینڈیبل والٹ میں ایسا حصہ ھے جس سے آپ پوسٹنگ کر سکتے ھیں۔ مطلب آپ جو بھی پوسٹ کریں گے اس کے پیسے سپینڈیبل سے کٹیں گے۔
دوسرا حصہ ھے ودڈراء کا ۔ ودڈراء اسے کہتے ھیں جن پیسوں کو آپ نکلوا سکتے ھیں ۔ وہ پیسے آپ کو ایزی پیسہ جازکیش کے ذریعے یا آپ کے شناختی کارڈ نمبر پر بھیج دئیے جائیں گے۔
اس طرح جب آپ اپنا موبائل اور ای میل ویری فائی کریں گے تو پانچ ڈالرز آپ کے سپینڈیبل میں بھیج دئیے جائیں گے۔
یہ پانچ ڈالرز اس لئے آپ کو دئیے جاتے ھیں کہ آپ پوسٹنگ کر سکیں باقی یوزرز میں اپنی پوسٹ کے ذریعے اپنی جان پہچان بنا سکیں ان میں متعارف ھو سکیں۔
اب اس سے جو ارننگ ھو گی وہ آپ کے کرنٹ ارننگ سے ھوتی ھوئی سپینڈیبل میں جائے گی۔
اس سے اگلے مرحلہ ھے پرچیز پروموشن کا۔
پرچیز پروموشن اسے کہتے ھیں جس میں آپ 25 ڈالرز سے اپنا سوشییو آن کا اکاؤنٹ ویری فائی کرواتے ھیں جس میں آپ کی معلومات لی جاتی ھیں اور 25 ڈالرز آپ کے اکاؤنٹ میں ڈال دئیے جاتے ھیں۔
ایک بات یاد رکھیں کہ 25 ڈالرز پر لگنے والا ٹیکس آپ کے اکاؤنٹ سے نہیں کاٹا جاتا بلکہ یہ ٹیکس سوشییو آن خود اپنی جیب سے ادا کرتا ھے۔
جب آپ پرچیز پروموشن کے لیتے ھیں تو 25 ڈالرز آپ کے سپینڈیبل میں ڈال دئیے جاتے ھیں۔
جیسے ھی 25 ڈالرز آپ پرچیز پروموشن کے لیتے ھیں اسی وقت سوشئیو آن 20 ڈالرز اپنی طرف سے تحفے کے طور پر آپ کو دے دیتا ھے۔ اس طرح آپ کے پرچیز پروموشن میں کل 50 ڈالرز آ جاتے ھیں۔
25 ڈالرز دیتے ھی ساتھ ھی آپ کا ودڈراء کا آپشن بھی کھل جاتا ھے۔ وہ ودڈراء جو دو سٹیپ موبائل اور ای میل ویری فائی کروانے پر اوپن نہیں ھوا تھا وہ اب ھو جائے گا۔۔۔
اب سمجھیں اس بات کو کہ صرف 50 ڈالرز میں آپ کا ودڈراء اوپن ھو گیا آپ کے والٹ کا وہ حصہ جسے آپ کیش کی صورت میں نکلوا سکتے ھیں وہ اوپن ھو جاتا ھے۔
ایک اور بات سمجھیں کہ آپ کو 50 ڈالرز بھی پورے نہیں دینے ھوتے۔ آپ تو صرف 25 ڈالرز اپنے اکاؤنٹ میں ڈالتے ھیں اور ساتھ ھی آپ کی مدد کیلئے 25 ڈالرز سوشییو آن آپ کو تحفے میں دے دیتا ھے۔
اس طرح اب آپ کے پاس اچھا خاصہ سپینڈیبل آ جاتا ھے اب آپ اس سے پوسٹنگ کریں اچھا اچھا کونٹینٹ ڈالیں۔ جتنا اچھا کونٹینٹ ڈالیں گے اتنا زیادہ ھی یوزرز آپ کو گریٹ جاب دیں گے فیڈ دیں گے کہ آف کافی دیں گے۔
جب آپ کو گریٹ جاب کپ آف کافی فیڈ دیا جاتا ھے تو اس کا مطلب ھے آپ کی پوسٹ بہت اچھی ھے اور وہ سب میں پسند کی گئی ھے۔
اب پوسٹنگ کرے سے ایک وقت ایسا بھی آتا ھے کہ آپ کے سپینڈیبل کی ارننگ ختم ھو جاتی ھے ۔ اب آپ سوچ رھے ھوں گے کہ کیا اب دوبارہ سے پیسے بھیجیں تا کہ ھمارا سپینڈیبل بڑھ جائے??
لیکن ایسا نھیں ھے جی ھاں آپ کو دوبارہ سپینڈیبل نہیں ڈالنا بلکہ جب آپ کو کپ آف کافی دیا جاتا ھے گریٹ جاب دیا جاتا ھے فیڈ دیا جاتا ھے آپ کی پوسٹ کو لائق کیا جاتا ھے شئیر کیا جاتا ھے تو اس سے جو ارننگ ھوتی ھے وہ آدھی آپ کے سپینڈیبل میں جاتی ھے اور آدھی ودڈراء میں جاتی ھے۔
اس کا سب سے بڑا فایدہ یہ ھے کہ آپ کا سپینڈیبل اب کم نہیں ھو گا۔
آپ اپنی پوسٹنگ کرتے رھیں ۔ آپ کا ودڈراء بھی بڑھتا رھے گا آپ کا سپینڈیبل بھی بڑھتا رھے گا۔
اب آپ چوتھا مرحلہ دیکھیں کہ ھمیشہ کچھ لینے کیلئے کچھ دینا پڑتا ھے۔ اگر آپ زیادہ سے زیادہ ارننگ کرنا چاھتے ھیں تو آپ کو پوسٹس لگانی ھو گی۔ پوسٹس لگانے کیلئے آپ کے سپینڈیبل میں پیسے ھونا ضروری ھیں۔ سپینڈیبل میں پیسے تب ھوں گے جب آپ اپنا سپینڈیبل برقرار رکھیں گے۔ اسے برابر رکھیں گے۔
اب آپ چاھتے ھیں کہ آپ ودڈراء کریں یعنی آپ نے جو پیسے کمائے ھیں وہ نکلوا لیں لیکن سوشئیو آن چاھتا ھے کہ آپ ایک بار انویسٹمنٹ کر لیں۔ انویسٹ منٹ بھی وہ جس میں آپ کا صرف 25 ڈالرز لگا ھے اور وہ 25 ڈالرز بھی پورے کا پورا آپ کے اکاؤنٹ میں آیا ھے باقی تو آپ کا کچھ نہیں لگا۔ باقی سب تو سوشئیو آن پر کام کر کے اسے استعمال کر کے آپ نے بنایا اور بڑھایا لیکن کیش تو نہیں دیا۔
اب آپ کے سپی۔ڈیبل کو مضبوط کرنے کیلئے آپ کی ارننگ کو طویل وقت کیلئے برقرار رکھنے کیلئے آپ کو زیادہ سے زیادہ مواقع دینے کیلئے سوشییو آن نے ایک اور سٹیپ رکھا ھے اور وہ ھے 50 ڈالرز اپنے ودڈراء سے اپنے سپینڈیبل میں ڈالنے کا
آپ کی پوسٹنگ زیادہ ھوں گی تو طویل وقت تک آپ ارننگ کر سکیں گے
اب آپ نے وہ 50 ڈالرز کیسے سپینڈیبل میں ڈالنے ھیں وہ بھی سمجھ لیں
آپ نے جب 25 ڈالرز دئیے تھے تو آپ کی ارننگ شروع ھو گئی تھی اور آپ کے ودڈراء میں بھی پیسے انا شروع ھو گئے تھے۔ اب آپ نے 50 ڈالرز اور سپینڈیبل میں ڈالنے ھیں تو آپ اپنے ودڈراء سے جتنے چاھیں پیسے اپنے سپینڈیبل میں ڈال لیں۔
آپ اپنے ودڈراء سے نہیں ڈالنا چاھتے یا نہیں ھیں تو اپنے کسی دوست سے کہیں وہ اپنے ودڈراء سے آپ کے سپینڈیبل میں ڈال دے گا
اگر آپ چاھتے ھیں کہ آپ کسی سے نہ لیں اور اپنے ودڈراء سے بھی نہ ڈالیں تو آپ کی مرضی اپ 50 ڈالرز کے اور پرچیز پروموشن خرید لیں۔
یہ تین طریقے ھیں آپ جیسے چاھیں اپنا لیں۔
جب آپ 50 ڈالرز کا یہ سٹیپ بھی پورا کر لیتے ھیں تو سوچیں آپ کے 100 ڈالرز پورے ھو گئے ھیں اب آپ کو کوئی ایک روپیہ بھی اپنے سپینڈیبل میں ڈالنے کی ضرورت نہیں ھے۔
آپ کو پتہ ھے ان 100 ڈالرز سے آپ کتنی پوسٹنگ کر سکتے ھیں۔؟؟
400 پوسٹس۔ جی ھاں 400 پوسٹس کر سکتے ھیں ان 100 ڈالرز سے آپ کا 400 پوسٹس کا ایک شوروم بنتا ھے۔اندازہ کریں جب آپ 400 پوسٹس کریں گے، آپ کی ایک پوسٹ پہ پانچ بٹن ھیں جو آپ کو پیسے دیتے ھیں۔ لائق شئیر، فیڈ، گریٹ جاب، پش اپ، اور سب سے بڑھ کر کپ آف کافی۔۔۔۔۔
کتنے یوزرز کو آپ کی پیسوں والی پوسٹس ملیں گی اور کتنے ھی یوزرز آپ کو کپ آف کافی، فیڈ، گریٹ جاب، پش اپ، شئیر، لائق دیں گے۔
ایک پوسٹ پر آپ اتنی ارننگ کر سکتے ھیں کہ آپ نے پوسٹ لگانے پر جو پیسے لگائے تھے اگلے دو سے تین دن میں آپ کی وہ پیسوں والی پوسٹ آپ کا سارا خرچہ نکال دے گی۔
اور پھر آپ کی اس ایک پوسٹ پر صرف آپ کا منافع ھو گا۔ اگر 400 پوسٹس ھوں گی تو کتنا منافع ھو گا۔ اندازہ آپ خود لگا لیں۔
اب آپ 100 ڈالرز پورے کر چکے ھیں اب آپ کی ان چار سو پوسٹس کے ذریعے جتنی ارننگ ھو گی وہ جب آپ کے ودڈراء میں جائے گی تو جب آپ کم از کم 25 ڈالرز کر لیں تو آپ سوشییو آن کو ریکوئسٹ بھیج کر اپنے 25 ڈالرز نکلوا سکتے ھیں۔
یاد رکھیں کم از کم 25 ڈالرز نکلوا سکتے ھیں آپ چاھیں تو 50 ڈالرز نکلوا لیں آپ چاھیں تو 75 ڈالرز ارننگ کر کے نکلوا لیں اور چاھیں تو 100 ڈالرز ارننگ کر کرے نکلوا لیں۔
یہ آپ کی اپنی مرضی ھے۔
اسی طرح جب آپ یہ توقع رکھتے ھیں کہ کوئی اور صارف آپ کی پوسٹس کو گریٹ جاب دے فیڈ دے لائق دے کپ آف کافی دے تو اسی طرح باقی یوزرز بھی آپ سے یہی توقع رکھتے ھیں کہ آپ انھیں بھی ان کی پوسٹس پر بھی انھیں یہ سب دیں تا کہ ان کی ارننگ بھی بڑھے۔
فرض کریں آپ نے 15 پوسٹس لائق کی ھیں اور ارننگ کر رھے ھیں لیکن آپ کسی کو فیڈ نہیں دے رھے تو اس 15 لائیکس کے بعد آپ مزید لائک کر کے ارننگ نھیں کما سکیں گے۔ کیونکہ آپ دوسرے یوزرز کے ساتھ زیادتی کر رھے ھوں گے ان کا حق نھیں دے رھے ھوں گے۔ اس لئے کوشش کریں کہ ھر دس سے پندرہ لائیکس کے بعد ایک فیڈ دیں گریٹ جاب دیں تا کہ یوزرز آپ کو بھی دیں۔
اس طرح آپ اسے استعمال کریں اسے سمجھیں۔ یہ آپ کیلئے سرمایہ ثابت ھو گا۔ آپ کی انجوائے منٹ کے ساتھ ساتھ آپ کی معاشی مدد بھی ھو گی۔ آپ کے دوست بڑھیں گے جو آپ کے محلے کے ھوں گے آپ کے شھر کے ھوں گے آپ کے اپنے پاکستان کے ھوں گے۔ آپ چاھیں تو پوری دنیا سے اپنے دوست بنا لیں
آھستہ آھستہ آپ کو سب سمجھا دیا جائے گا آپ سوشییو آن کو استعمال کریں سوشییو آن آپ کی نہ صرف مدد کرے گا بلکہ آپ کے کہنے سے پہلے آپ کے ساتھ کھڑا ھو گا۔
0 comments:
Post a Comment