ڈاکٹر اور مریض فنی

‏مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے لکھی تھی
وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟

فیصل آبادی ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں 😂😂😂😝😜۔

Funny Lateefy urdu lateefay

چاہت , فکر , احترام , سادگی اور وفا!
میری انہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا!💔✋


بس ایک دفعہ میری #شادی ہو جائے تو میں نے پہلے دن ہی #دولہن کو 3،4 لگاکر کہنا ہے کہاں مر گئی تھی اب تک‎.‎😂🤔😄


تربوز بیچنے والے لڑکے سے کسی نے پوچھا : یہ تربوز پر تھپکی مارنے سے تمہیں کیسے پتا لگتا ہے کہ لال ہی نکلے گا؟

لڑکا بولا: پتا نہیں! لیکن باپ نے سمجھایا کہ دو تربوز پر تھپکیاں مارو پھر تیسرا والا تربوز گراہک کو پکڑا دو گراہک خوش ہو جاتا ہے!
🍉🍉🍉😜😜😜


کہتے ہیں جس سے #محبت ہو
 جائے...😍😍
آنکھیں #بند کرنے سے وہ نظر آتا...🙈🙈😘
میں نے #آنکھیں بند کی مجھے #نیند آگئی..😴🙈😩😞
پتہ نہیں میرا کیا بنے گا..🙊😜



محبت کا عجیب حساب ہے
۔
صاحب۔۔
دو میں سے ایک نکالو
تو مزید چار پانچ کی گنجائش بن جاتی 😂😂😂😂



بھاڑ میں جائیں ساری #لڑکیاں  😣🙄🙂
ھمیں تو ویسے بھی #حوریں ملنے والی ہیں ۔😝😝😝😁😁



لڑکیاں  خوبصورت ہوتی ہیں  لڑکوں کی نظر میں    ایک دوسرے کی نظر میں تو وہ چڑیلیں ہوتی ہیں ۔۔۔ 😎😎😎



آج_دل_نے_کہا_کہ_چھوڑ_جاؤں_اس گروپ کو ....😘

پھر_یاد_آیا .😍
گروپ_میں_خوبصورت_لوگ_پہلے_ہی بہت_کم_ہیں_اک_اور_کم_ہو_جائے_گا...... 😳😳
ارادا کنسل😍😂😉😝😜😛🤓




ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺩﻭ #ﻗﺴﻢ ﮐﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ۔
ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ #ﺣﻮﺑﺼﻮﺭﺕ
ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺍﭘﻨﯽ #ﻣﺤﻨﺖ ﺳﮯ ۔😂😂😂



مزاحیہ پوسٹ کنوارے ہونے کی نشانی ہے😊😎

شادی شدہ جب بھی بات کریں گے👇
👈 سڑی ہوئی کریں گے😜
😱😱



اج کل بھت سردی ہے
مگر گرمی کی وجہ سے مھسوس نہی ھو رہی😝😝😝😝




‏وہ میں کہہ رہا تھا کہ!!!
لوڈ کروانے جا رہا ہوں
اگر کسی لڑکی کو بھی لوڈ چاہئے تو بلا جھجھک اپنا نمبر دے سکتی ہے۔۔۔😂😋😋😋😎😎😋

#باباجی.......




فلموں میں پہلی ٹکر میں پیار ہو جاتا ہے 😛😛

یہاں ٹکر مار مار کے متھا سوج گیا ابھی تک
کوئی ملا ہی نہیں 😂😂😂




ڈاکٹر :زخمی پٹهان سے اب تو آپ خطرے سے باہر ہو پهر بهی اتنا ڈر کیون رہے ہو?
پٹهان :
جس ٹرک سے میرا
ایکسیڈنٹ ہوا تها :
اس پر لکها تها :
"زندگی رہی تو پهر
ملیں گے.




کون کہتا ہے لڑکیاں بہادر نہیں ہوتی ؟  رات کو اکیلی چھت پے دھلے ہوئےکپڑے اتارنے چلی جاتی ہیں  وہ الگ بات ہے کے واپسی پر دوڑ لگا دیتی ہیں😂😂



جسے ساری محلے کی لڑکیوں سے بڑھ کر چاہا..

آج اسی نے برف دینے سے انکار کر دیا...🙄😢😭




اِک شرط پر کیھلوں گا پیار کی بازی جاناں 😕😕
ہاروں تو تم میری اور جیتوں تو تمہاری سہلیاں  بھی میری 😍😍😉😜😂😂




1 دن مجھسے
ٹیچرنے کہا: #نیند میں ہو کیا..؟

میں کہا: نہیں مِس آنکھیں ہی #نشیلی ہیں 😍


😂
ایک لڑکی نے مجھ سے کہا کہ اپنی زندگی کا کوئی دُکھ بتاؤ؟‏
میں نے کہا میں روز 10 لڑکیوں کو ایڈ کرتا ہوں اور  ایک ہفتے بعد وہ سب لڑکے نکل آتے ہیں 😂😂😂😂😂





ایک پٹھان بال کٹا کر آیا 👴👴👴
بیوی : اتنے چھوٹے کیوں کٹا دیے👩👩👩
پٹھان : اس کے پاس بقایا نہیں تھا تو میں نے کہا 20 کے اور کاٹ دو🙆👴👴😂😂😝😝




کون کہتا ہے کے صرف دل جلتا ہے ؟؟😕

کبھی دھوپ میں کھڑی
بائک پہ بیٹھ کے تو دیکھو😳😳😳




‏میرے مذہب میں شراب پینا حرام ہے__😌

اسلیئے تیری جدائی میں لسی پیتا ہوں_🙊

روگ دا روگ تے ٹھنڈ دی ٹھنڈ___😍😂

پیچھے ہوجا ساقی__😝
 اِک گلاس ہور دے ماسی____😂😂





دن کے وقت بائیک کی ہیڈ لائیٹ لوگ ایسے بند کروا رہے ہوتے ہیں۔۔

جیسےملک میں لوڈشیڈنگ اسی وجہ سے ہو😂
#
Powered by Blogger.

Like Us

About

Featured Post

ڈاکٹر اور مریض فنی

‏مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے لکھی تھی وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟ فیصل آبادی ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ تے میں پین ...